Home / Archives / چمن، خسرہ کی وباء سے بچہ جاں بحق ، ایک متاثر
QUETTA: A child perished of measles in Wadh on Wednesday while other affected children of the family have been shifted to the Khuzdar in critical condition.

چمن، خسرہ کی وباء سے بچہ جاں بحق ، ایک متاثر

چمن : چمن میں خسرہ کی وباء سے دوبچے متاثر ایک بچہ جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق چمن میں شہر میں خسرہ کی وباء سے دومزید بچے متاثر ہوگئے متاثرین کالج روڈ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں جبکہ محکمہ صحت کی جانب سے تاحال کسی بھی قسم کی تصدیق نہیں کی گئی متاثرہ بچوں میں ایک بچی تقویٰ جاں بحق ہوگئی خسرہ کی وباء سے بچاؤ کے ٹیکے کی محکمہ صحت کی جانب سے بارہا کہاگیاہے کہ مہم کامیابی سے مکمل ہورگئی ہے مگر عرصہ گزرنے کے ساتھ ہی کوئی کیس سامنے آجاتاہے جبکہ محکمہ صحت کی جانب سے کسی بھی قسم کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آسکی ہے ۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

موجودہ حالات میں ملک کسی سیاسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا ،وزیر اعلی

کوئٹہ: نگران وزیراعلٰی بلوچستان علاؤالدین مری نے کہا ہے کہ آزادی کسی بھی ملک اور …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com