Home / Archives / گوادر میں مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

گوادر میں مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے گوادر میں نامعلوم مسلح افرادفائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے نیا آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا لاش کو سول ہسپتال گوادر منتقل کر دیا گیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)آواران سے کالعدم تنظیم نے ایک شخص کو اغواء کرلیا لیویز کے مطابق آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے الونگی میں نامعلوم افراد نے عبدالکریم ولد رحمت اللہ محمد حسنی کو اغواء کرلیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ مغوی کالعدم تنظیم کے سابق کمانڈر عیدو ثناء کا رشتہ دار بتایا جاتا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اغواء میں کالعدم علیحدگی پسند تنظیم ملوث ہے۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

گھر میں نظربند کر دیا گیا ہے انتخابی مہم چلانے نہیں دی جا رہی،گزین مری

کوہلو:سابق صوبائی وزیر داخلہ اورپی بی نو کوہلو سے آزاد امیدوار گزین مری نے کہا …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com