Home / Archives / گوادر، خواتین وبچوں کا پانی کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج

گوادر، خواتین وبچوں کا پانی کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج

گوادر:  گوادر شہر کے پیاسے سڑکوں پر نکل آئے، مختلف محلہ جات اور وارڈز کے مرد و خواتین حصول آب کیلئے سراپا احتجاج بنے، ٹائر جلا کر روڈ بند کئیے
تفصیلات کے مطابق گوادر میں حصولِ آب شدت اختیار کرگیا، قلت آب کی وجہ سے شہری شدید پریشان و سرگردان ھیں۔
9 مئی کے بعد شہر میں پانی کی سپلائی بند کردی گئی ھے، جسے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رھی ھے، اسوقت تک صرف گوادر شہر کیلئے ( آج سے) 85 واٹر بوزر کے زریعہ سوڈ دیم سے پانی کی سپلائی شروع کردی گئی ھے،
جو کہ دیڈھ لاکھ دو الاکھ کی آبادی کیلئے انتہائی نا کافی ھے، تاھم یہ پانی محکمہ پبلک ھلتھ انجیئرنگ کی واٹر ٹینک میں ڈالا جارھاھے، اور تا حال عوام کو سپلائی نہیں کی جارھی ھے، اسوقت گوادر شہر میں ھر گھر پیاسا ھے اور حصول آب کیلئے سرگردان ھے۔
بشکریہ: ڈیلی آزادی
Share on :
Share

About Administrator

Check Also

گھر میں نظربند کر دیا گیا ہے انتخابی مہم چلانے نہیں دی جا رہی،گزین مری

کوہلو:سابق صوبائی وزیر داخلہ اورپی بی نو کوہلو سے آزاد امیدوار گزین مری نے کہا …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com