Home / Archives / محکمہ خزانہ بلوچستان میں اکھاڑ پچھاڑ جاری

محکمہ خزانہ بلوچستان میں اکھاڑ پچھاڑ جاری

کو ئٹہ :  بجٹ قریب آتے ہی محکمہ خزانہ بلوچستان میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ڈی جی خزانہ اینڈ اکاونٹس کے بعد ایڈیشنل سیکریٹری ڈویلپمنٹ فنانس بھی تبدیل کر دیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری ڈویلپمنٹ فنانس شیریں ناز کا تبادلہ کردیا گیاشیریں ناز کی جگہ ایڈیشنل سیکریٹری زراعت نیاز احمد کو تعینات کر دیا گیا ۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش میں اضافہ کا فیصلہ

کوئٹہ: واپڈا نے حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش بڑھانے کا فیصلہ کر …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com