Home / Archives / نوید دہوار کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی ،عوام ساتھ ہے ضمنی الیکشن میں کامیابی یقینی ہے ،بی این پی

نوید دہوار کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی ،عوام ساتھ ہے ضمنی الیکشن میں کامیابی یقینی ہے ،بی این پی

کو ئٹہ: 15جولائی کا سورج بی این پی کے امیدوار میر بہادر مینگل کی جیت لے کر طلوع ہوگی بی این پی بلوچ اور بلوچستانیوں کو متحد کرنے کی جدوجہد کر رہی ہے ترقی پسند اور قومی حقوق کے حصول کیلئے تگ و دو جاری ہے ۔

ان خیالات کا اظہار بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے گوہر آباد ، ہزارہ ٹاؤن ، ماسٹر کالونی ، عیس ٰی نگری ، کلی خیزی، سبزل روڈ، واپڈا گرڈ اسٹیشن میں جلسہ عام اور کارنر میٹنگز ، شمولیتی پروگرامز سے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ ، مرکزی فنانس سیکرٹری ملک نصیر شاہوانی ، غلام نبی مری میر نذیر کھوسہ ، یعقوب بلوچ، جاوید بلوچ ، عبدالرؤف مینگل ، یونس بلوچ،میر غلام رسول مینگل ، لق ن کاکڑ ، گامن خان مری ، اسد سفیر شاہوانی ، قاسم پرکانی ، ملک محی الدین لہڑی ، حاجی باسط لہڑی ، نصرت مینگل ،طاہر شاہوانی ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر رحمت اللہ پرکانی ، ابراہیم بنگلزئی ، حاجی وحید لہڑی ، شاہ جہان لہڑی ، یاسر بنگلزئی ، وسیم بلوچ ، شیر جان لہڑی ، میر عبدالباقی مینگل ، دوست محمد بلوچ ، الف دین کرد ، محمد عا شاہوانی ، ملک انور محمد حسنی ، کاظم ہزارہ ، عبدالرزاق بلوچ ودیگر بھی موجود تھے ۔

مقررین نے کہا کہ 15جولائی کا سورج بی این پی کامیابی کی نوید لے کر طلوع ہوگی حقیقی سیاسی قوتوں کی جانب سے بی این پی کی ح یت سے ہ ری پوزیشن مضبوط ہو چکی ہے بھاری اک یت لے کر پارٹی کامیاب ہوگی عوامی رابطہ مہم میں عوام کی جوق در جوق شرکت سے ثابت ہوتا ہے کہ عوام ہ رے ساتھ ہیں ۔

مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جتنے بھی پروگرامز کئے جا رہے ہیں یہ ام شہید ملک نوید دہوار اور شہید ظریف دہوار کی یاد میں منعقد کئے جا رہے ہیں ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں دہوار خاندان نے جو قربانیاں دی ہیں بی این پی انہیں قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھتی ہے ان کی شہادت سے جو خلاءپیداہوتاہےوہصدیوںپرنہیںہوسکےگاہمانہیںخراجعقیدتاورانکےمشنکوساتھلےکرچلیںگے۔

مقررین نے کہا کہ بی این پی قومی جمہوری سیاست پر یقین رکھتی ہے ترقی و خوشحالی کیلئے ہم نے ہمیشہ جدوجہد کی ہے اسی پاداش میں ہ رے دوستوں کو شہید کیا جا رہا ہے ہم ترقی پسند روشن خیال ج عت ہیں تنگ نظری کی سیاست کو رد کرتے ہیں 15جولائی کو میربہادر خان مینگل کو ووٹ دے کر عوام کامیاب بنائیں ۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

Akhtar Mengal hopeful of winning Jhalawan seats after seat adjustment with JUI

QUETTA: “BNP and JUI F have political alliance in Balochistan since NAP was formed, both parties …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com