Home / Archives / خضدار بم دھماکے میں چار سیکورٹی اہلکار زخمی

خضدار بم دھماکے میں چار سیکورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ: خضدار کے علاقے وڈھ میں سٹرک کنارے نصب بم پھٹنے سے چار ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف سی اہلکار گاڑی میں گزر رہے تھے کہ وڈھ میں پہلے سے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں چار ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاکسی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی دھ کے کی اطلاع ملتے ہی اعل ٰی حکام جائے وقوعہ میں پہنچ گئے ۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی کوئٹہ

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

Hindu Trader kidnapped in Dera Murad Jamali

QUETTA: The member of Hindu community kidnapped by unknown armed men while he was sitting …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com