Home / Archives / مہران مری فیملی کے ہمراہ زیورخ ایئرپورٹ سے گرفتار

مہران مری فیملی کے ہمراہ زیورخ ایئرپورٹ سے گرفتار

تفصیلات کے مطابق بلوچ رہن نواب مہران مری نے س جی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے چند ٹویٹ میں کہا ہے کہ سوئس حکام نے انہیں انکی فیملی کے ہمراہ گرفتار کرلیا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ یہ گرفتاری اسلام آباد کے کہنے پر عمل میں لائی گئی ہے اور انہیں اطلاع دی گئی ہے کہ اب وہ زندگی بھر سوئٹزرلینڈ کی سرزمین میں داخل نہیں ہو سکتے۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش میں اضافہ کا فیصلہ

کوئٹہ: واپڈا نے حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش بڑھانے کا فیصلہ کر …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com