Home / Archives / بلوچستان ایف سی کی پولیس اختیارات میں مزید توسیع

بلوچستان ایف سی کی پولیس اختیارات میں مزید توسیع

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے میں ایف سی کو دئیے گئے پولیس اختیارات میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی صوبے میں ایف سی کے پولیس اختیارات کی معیاد18نومبرکوپوری ہوگئی تھی۔

محکمہ داخلہ کے مطابق بلوچستان میں ایف سی کو دئیے گئے پولیس کے اختیارات کی میعاد18نومبرکوپوری ہوگئی تھی جس پر محکمہ داخلہ نے اختیارات میں تین ماہ کی توسیع کی۔

سمری وزیر اعلی بلوچستان کو ارسال کی،وزیر اعلی بلوچستان اور وفاقی وزرات داخلہ کی منظوری بعد محکمہ داخلہ بلوچستان نے ایف سی کو دئیے گئے پولیس کے اختیارات میں تین ماہ کی توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

Top court directs LEAs to prioritise recovery of missing persons

KARACHI: Supreme Court on Sunday directed law enforcement agencies (LEAs) to prioritise recovery of missing persons …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com