Home / Archives / کیچ میں ایک شخص قتل ، پنجگور سے لاش برآمد

کیچ میں ایک شخص قتل ، پنجگور سے لاش برآمد

کوئٹہ: کیچ سے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی ۔ تربت پولیس کے مطابق کیچ کے علاقے پٹھان کہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے چنگیز نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

ادھر پنجگور کی تحصیل پروم دستوک کے قریب کونری کے مقام پر لیویز کو ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے پتھروں اور ڈنڈوں کے وار کرکے قتل کیاگیا ہے۔ لیویز نے لاش تحویل میں لیکر سول ہسپتال پہنچادی۔ مقتول کی شناخت اب تک نہیں ہوسکی۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

13 miners killed, 5 trapped due to explosion in coal mine near Quetta

QUETTA: At least 13 coal mine workers were killed and five others trapped following a …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com