Home / Archives (page 270)

Archives

چین نے فورسز کیمپ کے لیے گوادر میں اراضی حاصل کرلی ہے، ڈاکٹر اللہ نذر

کوئٹہ : بلوچ آزادی پسند و قوم دوست رہنماء ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہاہے کہ چینی فورسز نے گوادر میں کیمپ بنانے کے لیے 3000 ایکر زمین حاصل کر لی ہے جبکہ اس کا سب میرین پہلے سے بحر بلوچ میں موجود ہے یہ ہندوستان کے لیے باعث خطرہ …

Read More »

ایک اور چینی بحری جہاز تعمیراتی سامان لیکر گوادرمیں لنگر انداز

کوئٹہ : گوادر کے بندرگاہ پر ایک اور چینی جہاز لنگر انداز ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو گوادر کی بندرگاہ پر چینی تعمیراتی کمپنی کا سامان لیکر ایسٹرن لائٹ نامی بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا جہاز تعمیراتی مشینری لیکر گوادر پہنچا ہے جو سی پیک کے مختلف منصوبوں …

Read More »

بی این پی کا مردم شماری تحفظات پر آئینی پٹیشن کی سماعت

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنماء غلام نبی مری کی جانب سے مردم شماری و خانہ شماری پر تحفظات پر آئینی پٹیشن دائر کی گئی تھی جس میں افغان مہاجرین کو مردم شماری سے دور رکھنے اور لاکھوں کی …

Read More »

ایف سی بلوچستان دو حصوں میں تقسیم ،میجر جنرل سردار طارق امان آئی جی ایف سی ساؤتھ مقرر

کوئٹہ : میجر جنرل سردار طارق امان کو آئی جی ایف سی بلوچستان ساؤتھ تعینات کردیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق بدھ کو وزارت داخلہ کی جانب سے میجر جنرل سردار طارق امان کو آئی جی ایف سی ساؤتھ بلوچستان تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے بلوچستان …

Read More »

بلوچ قوم وسائل کے حصول کیلئے مل کر جدوجہد کریں، رؤف مینگل

ڈیرہ اللہ یار : بلو چستا ن نیشنل پا ر ٹی کے مر کز ی رہنما ء سا بق ایم این اے میر عبد الرؤف مینگل نے کہا ہے کہ بلو چستا ن حا لا ت جنگ میں ہے بلو چ قو م اپنے وسا ئل کے حصو ل کیلئے …

Read More »

سی پیک کے ذریعے دولت کا سیلاب آرہا ہے، غفورحیدری

ڈیرہ اللہ یار : جمعیت علما اسلا م کے مر کز ی سیکر ٹر ی جنرل و ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولا نا عبد الغفور حیدر ی نے کہا ہے کہ سی پیک کے زر یعے دو لت کا سیلا ب آ رہا ہے جس سے گوادر سے لیکر چین …

Read More »

انٹر پول سے میری گرفتاری کیلئے درخواست پر پاکستان کو کچھ حاصل نہیں ہوگا ،براہمداغ بگٹی

جنیوا: کالعدم بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سربراہ براہمدغ بگٹی نے کہا ہے کہ انٹرپول سے میری گرفتاری کیلئے درخواست پر پاکستان کو کچھ حاصل نہیں ہوگا،پاکستانی حکومت کی جانب سے یہ معمول کے اقدام ہیں،میرے خلاف پہلے بھی نوٹس جاری کرنے کے بعد واپس لیے گئے ،میں ایک محفوظ ملک …

Read More »

CPEC claims and doubts

ON Tuesday, Islamabad heard a series of perspectives on the China-Pakistan Economic Corridor that could be viewed as a case study on the gap between the claims and apprehensions about the project. At the Council of Ministers’ meeting before the formal opening of the 13th summit of the Economic Cooperation …

Read More »

Tharparkar: the last bastion of peace

Amir Hussain My immersion into the matchless natural beauty of Tharparkar is enlivened when I think of going away from the maddening crowd of urban life. The mesmerising charm of the chameleonic nature of sand dunes – changing colours from dawn to dusk – perturbs the souls trapped in the …

Read More »

Afghan military summoned Pakistani ambassador over artillery shelling

The Pakistani Ambassador to Afghanistan was summoned in the Ministry of Defense of Afghanistan over persistent artillery shelling in eastern provinces of the country. Ambassador Abrar Hussain was reportedly summoned by General Murad Ali Murad, the deputy chief of staff of the Ministry of Defense of Afghanistan. The military attaché …

Read More »
'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com