Home / Archives / گمشدہ بزرگ سندھی قوم پرست سیاسی کارکن استاد راہموں بازیاب ہو گئے

گمشدہ بزرگ سندھی قوم پرست سیاسی کارکن استاد راہموں بازیاب ہو گئے

قوم پرست سندھی سیاست کارکن 77 سالہ استاد راہموں چار ماہ بعد بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے. استاد محمد راہموں سندھ کی قوم پرست سیاست میں اہم مقام رکھتے ہیں. ان کی طویل خدمات کے باعث ہی سندھ بھر میں انہیں استاد کہا جاتا ہے.

واضح رہے کہ تھر کے یہ گوشہ نشین سیاسی کارکن گزشتہ برس نومبر کے اواخر میں اپنے علاقہ سے مبینہ طور پر خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ ہو گئے تھے. اس دوران سندھ کی نمایاں‌ قوم پرست سیاسی جماعتوں کی جانب سے ان کے اغوا اور رہائی سے متعلق کوئی مظاہرہ یا مکالمہ نہیں کیا گیا. البتہ ان کی جواں سال بیٹی سندھو حیدرآباد اور کراچی پریس کلب کے سامنے اہلِ خانہ کے ساتھ احتجاج کرتی رہی.

سندھ کے دانش وروں اور لکھاریوں کی جانب سے البتہ ان کے حق میں بیانات اور مضامین سامنے آئے.

حال حوال کے مستقل لکھاری محمد خان داؤد نے بھی ان کی گمشدگی پہ ایک مضمون لکھا، جو ویب سائٹ پہ یکم دسمبر کو شائع ہوا. مضمون کو مندرجہ ذیل لنک پہ دیکھا جا سکتا ہے:

استاد محمد راھموں: میرا من بھنبھور

Source: haalhawal.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

Rights Commission Pakistan releases its annual report in Quetta

QUETTA: The Human Rights Commission of Pakistan (HRC) on Thursday released its annual report regarding …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com