Home / Archives / تربت اور لہڑ ی میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی2 مشتبہ افراد گرفتار

تربت اور لہڑ ی میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی2 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ: فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے تربت اور لہڑی میں کارروائی کر تے ہوئے ٹارگٹ کلنگ اور سنگین وارداتوں میں ملوث کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئر کور اورحساس اداروں کے اہلکاروں نے بلوچستان کے علاقے تربت اور لہڑی میں کارروائیاں کر کے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا سیکورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار ہونیوالے دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ اور سنگین نوعیت کی وارداتوں میں ملوث تھے جن کے خلاف کا رروائی شروع کر دی گئی مزید کارروائی سیکورٹی فورسز کا عملہ کر رہا ہے۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

بلوچستا ن کے لوگ ناراض نہیں ، بھارت فنڈڈ دہشتگرد صوبے میں سر گرم ہیں ،اسد عمر

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ ہم نے عالمی مالیاتی ادارے کی …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com