Home / Archives / وڈھ،سیکورٹی فورسز نے اسلحہ برآمد کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا

وڈھ،سیکورٹی فورسز نے اسلحہ برآمد کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا

کوئٹہ: وڈھ کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے عملے نے دوران چیکنگ اسلحہ ایمونیشن، راکٹ لانچر برآمد کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے وڈھ میں سیکورٹی فورسز کے عملے نے چیک پوسٹ پر ایک موٹرسائیکل سوار کریم بخش کو روک کر چیک کیا تو اس کے قبضے سے 60 ایم ایم مارٹر بمعہ بیسٹ پلیٹ ،10 راؤنڈ 60 ایم ایم مارٹر،1 گولہ آر پی جی سیون اور موٹرسائیکل قبضے میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کا رروائی شروع کردی۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

Shadow of ‘engineering’ hangs over Pakistan election

Political leaders in Balochistan province claim they are being threatened to switch parties, alleging army …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com