Home / Archives / محکمہ معدنیات کیلئے 2 ارب روپ مختص ،ریکوڈک منصوبے کیلئے 65کروڑ سیندک کی لیز میں اضافے کا فیصلہ

محکمہ معدنیات کیلئے 2 ارب روپ مختص ،ریکوڈک منصوبے کیلئے 65کروڑ سیندک کی لیز میں اضافے کا فیصلہ

کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان سردار اسلم بزنجو نے بلوچستان کے مالی سال 2017-18ء کیلئے بجٹ جمعرات کو ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے مالی سال 2017-18میں محکمہ مع ِدنیات کیلئے )2 بلین روپے( مختص کیے گئے ہیں۔

جوموجودہمالیسال2016-17کےمقابلےمیںتقریباً)6فیصد(زیادہہیں۔انہوںنےکہاکہبلوچستانکیمعدنیدولتپرقبضےکیغیرقانونیلیزمنُسوخکرنے پر تیزی سے کام جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ مائیننگ اِنڈسٹری کی ترقی پر خاص توجہ دی جائیگی اس کی ترقی و توسیع میں جدید آلات ومشی ی کے استع ل کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

انہوںنےکہاکہمائیننگکےورکرزکوسوشلسیکورٹیاوردیگرقانونیمراعاتکاحقداربنایاجارہاہے،ریکوِڈککابحران ِجسکیوجہسےترقیاتیکامتاخیرکا ِشکار ہے کو شفاف انداز میں حل کر لیا جائے گا۔ریکو ِڈک کیس کے لیے)650ملین روپے(مختص کئے گئے ہیں۔جوکہ پچھلے مالی سال کے مقابلے میں )150ملین روپے( زیادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پندرہ سو ملازمین کے مفاد اور سیندک منصوبے سے آنے والی آمدن کو مدنظر رکھتے ہوئے اس پراجیکٹ کی لیز کو مزید3سے 5سال بڑھانے کی تجویززیر غور ہے۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

بلوچستان خشک سالی سے نمٹنے کیلئے خریدی گئی مشینری کو زنگ لگ گیا،ملازمین مفت تنخواہیں لینے لگے

کوئٹہ: بلوچستان میں خشک سالی سے ٹنے کے لئے محکمہ آبیاشی کی جانب سے خریدی …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com