Home / Archives / قلات،قبائلی رہنما کے گھر پر راکٹ حملہ اور شدید فائرنگ

قلات،قبائلی رہنما کے گھر پر راکٹ حملہ اور شدید فائرنگ

قلات: بلوچستان کے علاقہ قلات کے نواحی علاقہ عالی دشت میں قبائلی رہن ء کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات کو راکٹ فائر اور شدید فائرنگ ،تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔

تفصیلات کے مطابق قلات عالی دشت میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے قبائلی رہن ء کے گھر پر راکٹ حملہ اور شدید فائرنگ کی گئی جبکہ کافی دیر تک دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ بھی جاری رہا ۔جبکہ کسی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔جبکہ مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔تاہم سرکاری سطح پر اس واقعہ کی تصدیق نہ ہوسکی ۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی کوئٹہ

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

وزیر اعلی بلوچستان کے معاونین خصوصی کی تقرری بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج ،حکومت کو نوٹس جاری

کوئٹہ: وزیراعلٰی بلوچستان کے معاونین خصوصی کی تقرری کا قانون بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com