Home / Archives / آواران میں مسلح افراد نے دو افراد کو قتل کردیا

آواران میں مسلح افراد نے دو افراد کو قتل کردیا

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے آواران میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا ۔

یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز آواران کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے بابل اور محمد اشرف کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی لاشیں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کا رروائی آواران انتظامیہ کر رہی ہے۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی کوئٹہ

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

مادری زبانوں کی اہمیت کو تسلیم کرکے ترویج کیلئے اقدامات کئے جائیں ، بی این پی

کوئٹہ: بلو چستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اقوام متحدہ کی ذیلی ادارے یونیسکو …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com