Home / Archives / باوسائل سرزمین کے مالک بلوچ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں،بی این پی

باوسائل سرزمین کے مالک بلوچ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں،بی این پی

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ریلیز کے مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچ باوسائل سرزمین کے مالک ہونے کے باوجود کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔

اس قبل حکمرانوں نے چاہئے وہ سول حکمران یا آمر انہوں نے بلوچوں کے حقوق نہیں دیئے بلکہ اپنی پالیسیوں بلوچستان کے ساتھ ناروا اور ناانصافیوں مبنی رکھا جس کی وجہ سے آج بلوچ معاشرہ ام شعبہ زندگی میں پیچھے ہے بلواسطہ یا بلاواسطہ یا دیدادانستہ طورپر ہ رے پس ندہ رکھنے کی ٹھان رکھی ۔

بیان میں کہا گیا کہ موجودہ حکومت نے تو ماضی کی ام ناانصافیوں اور ناروا سلوک اور قومی نابرابری کی انتہاء کر دی موجودہ 4 سالوں میں نام نہاد قوم پرستوں نے بلوچستان میں وسائل دونوں ہاتھوں سے لوٹے اقرباء پروری کرپشن ان کا محور و مقصد رہا جس کی وجہ سے ہر شعبہ زندگی میں بلوچوں کو مزید پس ندہ ‘ بدحال اور غربت و افلاس کی جانب دھکیلنے سے بھی دریغ نہیں کیا ۔

بیان میں کہا گیا کہ 21 صدی میں بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں اور دوسری جانب بلوچ علاقوں میں معاشی ‘ معاشرتی اور تجارتی اور تعلیمی سرگرمیوں سمیت دیگر س جی مسائل میں آئے روزاضافہ ہوتا جارہا ہے ۔

موجودہ جعلی حکمرانوں نے سرکاری اور تعلیمی اداروں میں بے جا مداخلت کی وجہ سے روزگار اور ترقی سیاسی جیالوں تک محدود کر رکھی ہے اس سے قبل جتنے بھی روزگار دیئے گئے بلخصوص واسطہ یا دیگر محکموں میں ان میں بلوچوں کو نظرانداز کیا گیا ہے موجودہ حکمران مکمل طورپر عوام کی خدمت میں ناکام ہو چکے ہیں ۔

بلوچستان کے عوام باشعور ہیں اب ان کے جھوٹ اور من گھڑت باتوں اور طفل تسلیوں سے بات بننے والی نہیں بی این پی عوامی جمہوری عوامی سیاسی قوت ہے جو بلوچ اور بلوچستان کے عوام کی حقیقی خدمت کر یقین رکھتی ہے اور صحیح معنوں میں عوام کی امنگوں کی ترج نی کررہی ہے اور سردار اختر جان مینگل کونجات دہندہ قیادت سمجھتی ہے ۔

اسی لئے آج بلوچستان بھر میں پارٹی کی پذیرائی بڑھتی جارہی ہے بیان کے آخر میں کہا کہ فوری طورپر روزگار یا ترقی ہو ام علاقوں کے لئے یکسر اور روزگار میرٹ کی بنیادوں پر دیا جائے ۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی کوئٹہ

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

Fishermen protest in Gwadar, want their demands fulfilled

The Fishermen Alliance were expressing that with the construction of Eastbay Expressway to link Gwadar …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com