Home / Archives / بی این پی کیخلاف صف بندی کر لی گئی ہے کوئی خائف ہے تو پارٹی پر پابندی لگا ئی جائے ،سردار اختر مینگل

بی این پی کیخلاف صف بندی کر لی گئی ہے کوئی خائف ہے تو پارٹی پر پابندی لگا ئی جائے ،سردار اختر مینگل

کوئٹہ: پارٹی رہنماؤں وکارکنوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی صف بندیاں کر لی گئی ہیں ہ ری جدوجہد سے اگر کوئی خائف ہے بی این پی پرپابندی عائد کرے ڈیتھ سکواڈ کو سرگرم کر کے خون کی ہولی کھیلنے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں دھونس دھمکیوں کے ذریعے پارٹی رہن ؤں و کارکنوں کی وفاداریاں تبدیل کرنے کی کوشش تیز ہو چکی ہیں ۔

پارٹی کی مقبولیت سے بی این پی مخالف قوتیں خائف ہیں مسلمہ اصول ہے کہ سیاسی تحریکوں ، جدوجہد اور عوامی سیاسی قوتوں کو دھونس دھمکیوں سے ختم کرنا ممکن نہیں عام انتخابات میں بی این پی کا راستہ روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استع ل کئے جا رہے ہیں ہم نے بلوچ اور بلوچستان کی جدوجہد کو غیر متزلز ل انداز میں آگے بڑھا رہے ہیں اور بلوچ ہ رے قوم ساتھ ہیں ہ رے جدوجہد کا محور و مقصد بلوچستان اور بلوچ قوم ہے ۔

ان خیالات کا اظہار بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر پارٹی کیخلاف صف بندیاں کی جا رہی ہیں اور پارٹی رہن ؤں و کارکنوں کو دھونس دھمکیوں کے ذریعے وفاداریاں تبدیل کرانے کی کوششیں زور پکڑ رہی ہیں جنہوں نے بلوچستان میں قتل و غارت گری اور بے گناہ نہتے رہن ؤں کارکنوں کو جھالاوان میں نشانہ بنایا ان کو ایک بار پھر سرگرم کر کے باقاعدہ طور پر ان کی پشت پناہی کی جا رہی ہے ۔

پارٹی کے بلوچستان بھر میں عظیم الشان تاریخی جلسوں ، عوام رابطہ مہم اور بڑھتی ہوئی مقبولیت کی وجہ سے اسٹیلبشمنٹ و ریاستی ادارے خصوصا بی این پی مخالفین ایک پیج پر آ کرپارٹی کو دیوار سے لگانے اور کمزور کرنے کی ٹھان رکھی ہے تاکہ پارٹی کو ختم کیا جائے ۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کابلوچ اور بلوچستانیوں کے حوالے سے اصولی اور حقیقی موقف ہے اسی پاداش میں پارٹی رہن ؤں و کارکنوں کو اس سے قبل بھی شہید کیا گیااور اس خام خیالی میں تھے کہ وہ قتل وغارتگری اور انسانی حقوق کی پامالی کر کے پارٹی کو دیوار سے لگائیں گے۔

لیکن ان کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا اور اخلاقی شکست انہیں ہوئی پارٹی مزید مضبوط اور مستحکم ہو رہی ہے اکیسویں صدی میں بلوچ عوام باشعور ہیں اور بخوبی علم رکھتے ہیں کہ کون سی سیاسی قوت ہے جواصولی موقف اور ثابت قدمی پر عمل پیرا ہیں ۔

جھالاوان ، خضدار بالخصوص وڈھ میں پارٹی مخالف صف بندیوں کو دوام دیا جا رہا ہے اور پارٹی رہن ؤں و کارکنوں کوپارٹی سے دور رکھنے کیلئے باقاعدہ طور پر بلا کر دھونس دھمکیاں دی جا رہی ہیں یہاں تک کہ انہیں یہ کہا جا رہا ہے کہ اگر انہوں نے وفاداری نہ بدلی تو ان کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جائے گا ۔

انہوں نے کہا کہ چند سال قبل جو دالخراش واقعہ خضدار ، وڈھ میں رہن ؤں کارکنوں کے ساتھ پیش آئے اور خونی کی ہولی کھیلی گئی ہ ری قومی جمہوری وطنی سیاست کی راہ روکنے کیلئے مظا ڈھائے گئے انسانی حقوق کی پامالی کی گئی تاکہ پارٹی کے رہن ؤں و کارکنوں کے بلند حوصلوں کو پست کیا جا ئے ایسا نہیں ہوا ۔

انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلنے کیلئے ان قوتوں کو سرگرم کیا جا رہا ہے ان ام حربوں کا مقصد یہی ہے کہ آنے والے انتخابات سے قبل بی این پی کا راستہ روکا جائے ہ ری مقبولیت سے خائف ہیں تو برملا طور پر یہ اعلان کیا جائے کہ بی این پی کو الیکشن میں حصہ لینے نہیں دیا جائیگا ماضی میں جس طرح سلیکشن کی گئی اسی طرح ایک بار پھر انہی ضمیر فروشوں کو اقتدار پر براج ن کیا جائے جس طرح نیپ پر پابندی لگائی گئی ۔

اب بی این پی پر پابندی لگائی جائے تاکہ بلوچستانی عوام پر واضح ہو جائے کہ ہمیں سیاست کا حق بھی نہیں ڈیتھ سکواڈ اور ان لوگوں کو سرگرمیوں کیا جا رہا ہے جنہوں نے بلوچستان میں بے گناہ انسانوں کو قتل و غارت گری کا نشانہ بنایا وڈھ ، خضدار میں ایک بار پھر خونی کی ہولی کھیلنے کی ام تر کوششوں کو بروئے کار لا کر صف بندیاں کر لی گئی ہیں ان کے پیچھے مکمل طور پر اسٹیلبشمنٹ اور ریاستی اداروں کا ساتھ ہے اور ان قوتوں کیلئے معاون و مددگار ثابت ہورہےہیں۔

واضح کرنا چاہتا ہوں کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہن ؤں و کارکنوں کو اگر کسی قسم کا نقصان پہنچا تو اس کی ام تر ذمہ داری ریاستی اداروں پر عائد ہو گی جو مکمل طور پر پارٹی کے خلاف سازشوں میں شامل ہیں اور پارٹی رہن ؤں و کارکنوں کو فردافردا بلا کر پارٹی سے دور رہنے کی ترغیب دے رہے ہیں انہیں ذہنی کوفت سے دوچار کیا جا رہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ہ ری سیاست کا محور و مقصد بلوچ و بلوچستان کی قومی جدوجہد ہے اقتدار اور مراعات کی سیاست نہ ماضی میں کی اور نہ اب کریں گے ہ رے لئے سب سے بڑا اعزاز یہ ہے کہ ہمیں بلوچ اور بلوچستانی عوام کی تائید و ح یت حاصل ہے جو ہ ری سیاسی و اخلاقی کامیابی ہے ۔

بشکریہ؛ ڈیلی آزادی کوئٹہ

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

آئی ایم ایف کا امدادی پروگرام کے مقررہ اہداف پر نظر ثانی نہ کرنے کا عندیہ

اسلام آباد —  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے مالی سال …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com