Home / Archives / ژوب ڈویژن میں توسیع سبی کا تین کلو میٹر حصہ ضلع میں شامل کردیا گیا
Location of Balochistan in Pakistan. Source: Wikipedia Commons

ژوب ڈویژن میں توسیع سبی کا تین کلو میٹر حصہ ضلع میں شامل کردیا گیا

سنجاوی: کمش ژوب ڈویژن کی مداخلت سبی ڈویژن کے حدودمیں دو سے تین کلوا میٹر ایریا پر قبضہ،بورڈ بھی لگا دیا ہے ضلع زیارت کے تحصیل سنجاوی جو کہ سبی ڈویژن میں کا حصہ ہے، مگر کمش سبی اورڈپٹی کمش زیارت کااپنے ہی حدود اور یریا کا معلومات ہی نہیں ہے ۔

ان دونوں کمش ز کے لاعلمی کے باعث کمش ژوب اور ڈپٹی کمش لورلائی نے سبی ڈویژن کے تحصیل سنجاوی کے حدود میں مداخلت کر تے ہوئے 2سے3کلومیٹر کے ایریا پر قبضہ کرلیا ہے۔اور ژوب ڈویژن کا بورڈ بھی لگایا گیا ہے ۔

ریونیوریگارڈ کے مطابق جس حدودپر کمش ژوب کے حکم پر ڈپٹی کمش لورالائی نے جو قبضہ کیا ہے وہ سنجاوی کا ایریاہے جو کہ سبی ڈویژن حدود میں ہے۔اس حدودمیں رہنے والے ذمینداروں اور دیگر رہائش پذیر لوگوں کا لوکل سرٹیفکٹ اور شناختی کارڈ بھی ضلع زیارت اور تحصیل سنجاوی کا بنا ہوا ہے ۔

سنجاوی کے حدود میں کمش ژوب اور ضلعی انتظامیہ لورالائی کے مداخلت اور قبضے پر مقامی ذمینداروں اور اہل سنجاوی کے عوام میں سخت تشوش پایا جاتا ہے۔ دوسری طرف اسسٹنٹ کمش سنجاوی بھی اس قبضہ پر خاموشی اختیار کی ہے ۔

اہل سنجاوی نے کمش سبی ڈویژن اورڈپٹی کمش زیارت اور اسسٹنٹ کمش سنجاوی سے لورلائی انتظامیہ کی بے جا مداخلت اور قبضہ کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

اورکمش ژوب ڈویژن اور ڈی سی لورلائی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پوری طور پرسنجاوی کے حدود میں مداخلت اور قبضہ کی گئی حدود چھوڑ دیں اور اپنے ڈویژن کا بورڈ بھی ہٹا دیا جائے ۔بصورت دیگر سیاسی پارٹیوں سے مل کر سخت احتجاج کرینگے ۔جسکی ام تر ذمہ داری لورلائی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

BNP-M clings to 6 points, accepts no ministry

QUETTA: The newly elected Member of National Assembly and Central Information Secretary of BNP Mengal …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com