Home / Archives / کیچ انٹرنیٹ کی بندش کیخلاف ہائی کورٹ تربت میں سماعت

کیچ انٹرنیٹ کی بندش کیخلاف ہائی کورٹ تربت میں سماعت

تربت:کیچ میں4Gانٹرنیٹ ڈیٹا سروس کی بندش کے حوالے سے ہائی کورٹ تربت بنچ میں آئینی درخواست کی سماعت،مقدمے کی پیروی شکیل احمد زاعمرانی ایڈووکیٹ نے کی۔

انہوں نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ کیچ میں4جی سروس کی بندش کی وجہ سے طلباء و طالبات،تاجروں، صحافی اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

ہائی کورٹ تربت بنچ کے جسٹس اعجاز خان سواتی اور جسٹس عبداللہ بلوچ نے آئینی درخواست کی س عت کی اور درخواست کو منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کی۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

Qatar expresses interest in CPEC, investment in Gwadar

Qatar has expressed interest in the China-Pakistan Economic Corridor and has shown willingness to invest …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com