Home / 2018 / May / 21

Daily Archives: May 21, 2018

بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال خان نے پارٹی کے عہدیداروں کااعلان کردیا

کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام ک ل خان نے بلوچستان عوامی پارٹی کے عہدیداروں کا اعلان کردیا ۔ جس کے مطابق سینئر نائب صدر میر سرفراز بگٹی ، سینئر سینئر صدر نوابزادہ خالد حسین مگسی ، سینئر نائب صدر کیپٹن)ر(عبدالخالق خان اچکزئی ، سینئر نائب صدر میر شعیب نوشیروانی …

Read More »

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن آج سے کوئٹہ میں سماعت کرے گا

کوئٹہ:حکومت پاکستان کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن پیر21مئی سے کوئٹہ میں س عت کرے گا۔ چھ روزہ س عت کے دوران بلوچستان سے لاپتہ90افراد کے کیسز سنے جائیں گے محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم …

Read More »

افغان مہاجرین کے بلاک شناختی کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ قبول نہیں ،بی این پی

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک بار پھر لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین کے بلاک شدہ شناختی کارڈز کے اجراء کی دوبارہ اجراء کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مرکزی حکمرانوں نے جانبدارانہ رویہ اپنایا ہوا ہے جو ناقابل برداشت …

Read More »
'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com