Home / Archives / گوادر اور چاہ بہار میں رابطے سے پاک ایران تعلقات مضبوط ہوں گے، ممنون حسین

گوادر اور چاہ بہار میں رابطے سے پاک ایران تعلقات مضبوط ہوں گے، ممنون حسین

بیجنگ:صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ گوادر اور چاہ بہار بندرگاہوں میں رابطے سے پاک ایران تعلقات مضبوط ہوں گے۔

صدر ممنون حسین اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان چین میں ملاقات ہوئی۔ چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس جاری ہے۔ اس موقع پر صدر مملکت ممنون حسین اور ایران کے صدر روحانی کے درمیان ملاقات ہوئی۔

دونوں رہن ؤں نے پاک ایران دو طرفہ تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ صدر ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات قائم ہیں اور دونوں م لک نے اہم معاملات پر ہمیشہ ایک دوسرے کی ح یت کی ہے۔

page1image11688page1image11848page1image12016

صدر ممنون حسین نے کشمیری عوام کی جدوجہد کی ح یت کرنے پر ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو سراہتے ہوئے کہا کہ گوادر اور چاہ بہار بندرگاہوں کے درمیان رابطے سے پاک ایران تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ دونوں رہن ؤں نے اتفاق کیا کہ افغانستان میں امن و استحکام پاکستان اور ایران کے لیے اہم ہے۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

Defence ministry approves ECP demand of deploying 350,000 troops for elections

ISLAMABAD: The Ministry of Defence has agreed to provide 350,000 troops for election duties as …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com