Home / Archives / سردار اختر مینگل ، خورشید شاہ میں ملاقات ، سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کاجائزہ لیا گیا

سردار اختر مینگل ، خورشید شاہ میں ملاقات ، سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کاجائزہ لیا گیا

page1image9760

کراچی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہن ء سید خورشید شاہ اور صابر بلوچ ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کررہے ہیں۔

ملاقات میں انتخابات سے متعلق بات چیت کی گئی سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسمنٹ کا جائزہ لیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ آئندہ اس متعلق مزید نشستیں ہونگی آئندہ ملاقاتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے اقدامات کو حتمی شکل دی جائے گی ۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پرضمنی انتخابات کے شیڈول …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com