Home / Archives / اپنی بہتر مستقبل کی خاطر قوم کو درست فیصلہ کرنا ہوگا، میجر جمیل دشتی

اپنی بہتر مستقبل کی خاطر قوم کو درست فیصلہ کرنا ہوگا، میجر جمیل دشتی

تربت: بی این پی کے مرکزی رہنماء وپی بی47مند دشت گوکدان کے نامزد امیدوار میجرجمیل احمد دشتی نے کہا کہ قوم اپنے فیصلوں میں بااختیار ہے ،لیکن عاقبت کومتاثرکرنے والے فیصلوں سے قبل مل بیٹھ کرسوچیں اورمشاورت کے بعد اقدام اٹھائیں۔

نوجوان نسل کومشاورت میں شامل کریں کیونکہ معاشرے میں تبدیلیوں کے لئے ان کی شمولیت ناگزیرہے ،ان خیالات کااظہارانہوں نے دشتی بازارکے مرحوم حاجی عیسٰی کے فرزند نیازعیسٰی کی رہائش گاہ پرنیازعیسٰی اوران کے بھائیوں کی شمولیت کے موقع پرکیا۔

علاوہ ازیں بی این پی کے مرکزی رہنماء وپی بی47مند دشت گوکدان کے نامزد امیدوارمیجرجمیل احمد دشتی نے غفور ولد حاجی کریم بخش سے ان کی رہائش گاہ میں ملاقات اور انہوں نے بھرپورسپورٹ کااعلان کیا ،دریں اثنا وژدی بَل کے لیاقت اسلم ولد اسلم شاہ  نے اپنے بھائیوں سمیت بی این پی میں شامل ہوکر بھرپور سپورٹ کی یقین دہانی کرائی

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

شفیق مینگل: ’دہشت کی علامت‘ سے انتخابات تک

سحر بلوچ بی بی سی اردو بلوچستان میں ایک زمانے میں دہشت کی علامت سمجھے …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com