Home / Archives / الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق25جولائی کو پولنگ کا عمل بلا کسی تعطل کے10گھنٹے تک جاری رہے گا، رجسٹرڈ ووٹر صبح8سے شام6بجے تک حق رائے دہی کا استع ل کرسکیں گے۔ پولنگ کا وقت بڑھانے کا مقصد انتخابی عمل میں عوام کی زیادہ شرکت یقینی بنانا ہے۔

واضح رہے کہ عام طور پر پولنگ کے اوقات صبح 8 بجے سے شام5  بجےتک ہوتے ہیں۔ شام5  بجے کے بعد صرف وہی لوگ ووٹ ڈال سکتے تھے جو پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود ہوں۔ چند روز قبل تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو درخواست دی تھی کہ پولنگ کے اوقات صبح8بجے سے رات8بجے تک کیے جائیں تاہم الیکشن کمیشن نے اس درخواست کو رد کردیا تھ

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

بلوچوں پر انصاف کے دروازے بند کر دیئے گئے ہیں،لشکری رئیسانی

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com