Home / Archives / خضدار میں بی اے پی کے دفتر پر بم حملے میں 2 افراد زخمی

خضدار میں بی اے پی کے دفتر پر بم حملے میں 2 افراد زخمی

خضدار:خضدار میں بلوچستان عوامی پارٹی کے دفتر بم دھماکہ دو افراد زخمی ۔

پولیس ذرائع کے مطابق چاکر خان روڈ پر آذادی چوک کے قریب واقع بلوچستان عوامی پارٹی کے دفتر بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد اللہ بخش ، اور سنجے کمار زخمی ہوئے ، دھماکہ کی آواز دور دور تک سنائی دی ، دھماکہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے ہوائی فائرنگ بھی کی ،زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا ، پولیس مذید تفتیش کررہی ہے

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

بلوچستان خشک سالی سے نمٹنے کیلئے خریدی گئی مشینری کو زنگ لگ گیا،ملازمین مفت تنخواہیں لینے لگے

کوئٹہ: بلوچستان میں خشک سالی سے ٹنے کے لئے محکمہ آبیاشی کی جانب سے خریدی …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com