Home / Archives / متحدہ اپوزیشن کی جانب سے حاصل خان بزنجو کو چیئرمین سینٹ بنانے کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن کی جانب سے حاصل خان بزنجو کو چیئرمین سینٹ بنانے کا فیصلہ

کوئٹہ: متحدہ اپوزیشن جماعتوں نے نیشنل پارٹی کے سربراہ و سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کو چیئرمین سینیٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا اور موجودہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف آئندہ آنیوالے سینیٹ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔

ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے بعد متحدہ اپوزیشن جماعتوں نے فیصلہ کیا کہ بلوچستان سے منتخب ہونیوالے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی اور نیشنل پارٹی کے سربراہ وسینیٹر میر حاصل خان بزنجو کو نئے چیئرمین سینیٹ کے لئے نامزد کر دیا گیا اور آئندہ آنیوالے سینیٹ اجلاس میں موجودہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

Balochistan wants Centre to brief it on oil refinery plan

QUETTA: Members of the Balochistan Assembly both from treasury and opposition benches have called upon …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com