Home / Archives / پنجگور سے 7 لاپتہ افراد بازیاب ،پولیس کے حوالے کر دیا گیا

پنجگور سے 7 لاپتہ افراد بازیاب ،پولیس کے حوالے کر دیا گیا

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے پنجگور سے سات لاپتہ افراد بازیاب ہو کر مقامی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ اطلاعات کے مطابق پنجگور سے لاپتہ ہونیوالے سات افراد جن میں عبدالحمید ولد محمد حسین ساکن تارافیس چتکان، حسن ولد امید علی ساکن تسپ،عبدالرشید ولد گل محمد ساکن عیسی،محمد سعید ولد محمد کریم ساکن تسپ،نوید ولد حاجی اقبال ساکن تارافیس چتکان،سراج ولد امام الدین ساکن کللگ،عبدالقدوس ولد نوربخش ساکن نیو چتکان بازیاب ہو نے میں شامل ہے۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

مادری زبانوں کی اہمیت کو تسلیم کرکے ترویج کیلئے اقدامات کئے جائیں ، بی این پی

کوئٹہ: بلو چستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اقوام متحدہ کی ذیلی ادارے یونیسکو …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com