Home / Archives / بی این پی کا اتحادی، صوبائی اسمبلی میں ساتھ دونگا ، نواب اسلم رئیسانی

بی این پی کا اتحادی، صوبائی اسمبلی میں ساتھ دونگا ، نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ: چیف آف ساراوان سابق وزیراعلی بلوچستان نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ وہ بی این پی کے اتحادی ہیں اور صوبائی اسمبلی میں بی این پی کے موقف کی تائید کریں گے ۔

یہ بات انہوں نے جمعرات کی شب نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ،نواب اسلم رئیسانی نے کہا کہ وہ بی این پی کے اتحادی ہیں بی این پی سے میری پکی دوستی ہے میں انہی کا ساتھ دوں گا ،انہوں نے کہا کہ وہ صوبائی اسمبلی میں بی این پی کے موقف کی تائید کریں گے یعنی وہ اپوزیشن کا حصہ بنیں گے

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

حب کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 21 افراد جاں بحق

حب: بیلہ کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں17افراد جاں بحق …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com