Home / Archives / بلوچستان اپوزیشن لیڈر کیلئے پارلیمانی جماعتوں میں رابطے

بلوچستان اپوزیشن لیڈر کیلئے پارلیمانی جماعتوں میں رابطے

کوئٹہ: بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے بارے میں جمعہ کے روز بھی ارکان اسمبلی جن میں جمعیت علماء اسلام ،بلوچستان نیشنل پارٹی ،پشتونخوامیپ،مسلم لیگ)ن(اور دیگر ارکان اسمبلی کے درمیان رابطوں اور صلاح و مشوروں کا سلسلہ جاری رہا ۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے ارکان کی خواہش ہے کہ موجودہ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہی اپوزیشن لیڈر کا انتخاب عمل میں لایا جائے تاکہ بعد میں اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب بھی عمل لایا جاسکے ،جب تک اپوزیشن لیڈر کا انتخاب عمل میں نہیں آئے گا اس وقت تک اسٹیڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمین کا انتخاب عمل میں نہیں لایا جاسکے گا ۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

Fishermen protest in Gwadar, want their demands fulfilled

The Fishermen Alliance were expressing that with the construction of Eastbay Expressway to link Gwadar …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com