Home / Archives / تربت، مسلح افراد کی فائرنگ سے 4سیکورٹی اہلکار زخمی

تربت، مسلح افراد کی فائرنگ سے 4سیکورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے تربت میں سرچ آپریشن کے دوران نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے4سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ۔

یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تربت کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار حساس اداروں کے جوانوں کے ہمراہ سرچ آپریشن کر رہے تھے کہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے فیض اللہ سمیت4سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے مزید علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا
Source: dailyazadiquetta.com
Share on :
Share

About Administrator

Check Also

بلوچوں پر انصاف کے دروازے بند کر دیئے گئے ہیں،لشکری رئیسانی

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com