Home / Archives / بلوچستان کے ضلع پنجگور میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 3.4رکارڈ

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 3.4رکارڈ

کوئٹہ:ضلع پنجگور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلے کی شدت3.4رکارڈکی گئی ۔

پاکستان میٹرو لوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز پنجگور سے90کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھاجبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی10کلو میٹر تھی ۔زلزلے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

Fishermen protest in Gwadar, want their demands fulfilled

The Fishermen Alliance were expressing that with the construction of Eastbay Expressway to link Gwadar …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com