Home / Archives / نوشکی، واشک سے تعلق رکھنے والے تین لاپتہ افراد بازیاب

نوشکی، واشک سے تعلق رکھنے والے تین لاپتہ افراد بازیاب

نوشکی: نوشکی سے لاپتہ ہونے والے دونوجوان حبیب الرحمن مینگل اور محبوب جمالدینی بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق اکتوبر2014کو لاپتہ ہونے والے نوشکی کلی غریب آباد کا رہائشی حبیب الرحمن مینگل ولد سعداللہ مینگل ہفتے کے روز بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔ اہلخانہ نے انکے بازیابی کا تصدیق کرلی۔

علاوہ ازیں ڈھائی سال قبل لاپتہ ہونے والے کلی جمالدینی کا رہائشی محبوب جمالدینی بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے جن کے رہائی سے اہلخانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

لاپتہ احمد جان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ذرائع کے مطابق چھ ماہ قبل لاپتہ ہونے والے احمد جان ضلع واشک کے رہائشی ایم پی اے واشک حاجی زابد علی ریکی اور میر خدا رحیم عیسی زئی کے کاوشوں کے بدولت بازیاب ہو کر اپنے گھر کو پہنچ گئے جس سے ان کے لواحقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

At UN meeting, US, UK and Canada slam China and Pakistan for ‘persecuting and repressing’ religious minorities

New York: Raising the issue of suppression of religious freedom at the United Nations, the …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com