Home / Archives / لاپتہ افراد کیس، کمیشن 24جون سے کوئٹہ میں سماعت شروع کرے گا

لاپتہ افراد کیس، کمیشن 24جون سے کوئٹہ میں سماعت شروع کرے گا

کوئٹہ: حکومت پاکستان کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن24جون سے کوئٹہ میں سماماعت شروع کریگا۔

محکمہ داخلہ کے مطابق لاپتہ افراد کیلئے قائم کمیشن بلوچستان ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس فضل الرحمن کی سربراہی میں24جون سے سول سیکرٹریٹ کے سکندر جمالی آڈیٹوریم میں اپنی سما عت شروع کر یگااور کمیشن تین جولائی تک اپنی سماعت جاری رکھے گا۔

محکمہ داخلہ کے مطاق کمیشن نو روز کے دوران مجموعی طور پر122لاپتہ افراد کے کیسز کی سما عت کریگا۔ محکمہ داخلہ زرائع کے مطابق دوران سماعت لاپتہ افراد کے لواحقین، پو لیس،لیویزحساس ادارے کے اہلکاروں سمیت متعلقہ حکام کمیشن میں پیش ہونگے۔

Source: Daily Azadi Quetta

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

صحت ترجیح مگر، بی ایم سی ہسپتال کا آئی سی یو غیر فعال،لواحقین مریضوں کو نجی ہسپتالوں میں منتقل کرنے پر مجبور

کوئٹہ: سابق ادوارکی طرح موجودہ حکومت کے دورمیں بھی محکمہ صحت میں تبدیلی کے دعوے …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com