Daily Archives: September 5, 2019

Europeans Urge Iran Not To Step Away From Nuclear Commitments

European powers are calling on Iran to refrain from any action that contravenes its commitments to a landmark 2015 nuclear deal, after Tehran warned it will lift all limits on its development of centrifuges to speed up uranium enrichment.Iran has yet to announce what exact steps it will take as …

Read More »

کوئٹہ، یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے چھیپار ضاکار شہید، 12افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں یکے بعد دیگر دو بم دھماکوں میں ایک ریسکیو اہلکار شہید دوایس ایچ اوزاور پانچ ا ہلکاروں میڈیا نمائندوں سمیت12افراد زخمی ہوگئے زخمی ہونے والوں میں چار کی حالت تشویشناک ہے،وزیر اعلی بلوچستان نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی، ترجمان بلوچستان حکومت اور صوبائی وزیر داخلہ نے …

Read More »

کوئٹہ میں آئل ٹینکر اور ویگن میں تصادم تین افراد جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں آئل ٹینکر اور ویگن میں تصادم تین افراد جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق جمعرات کی شب کوئٹہ کے علاقے ونا خان تھانہ چوک کے حدود میں آئل ٹینکر اور ویگن میں تصادم ہوا۔ تصادم کے نتیجے میں ویگن میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں …

Read More »

ظلم و ناانصافیوں کیخلاف خاموش نہیں رہیں گے، شہداء کے مشن کی تکمیل کرینگے، قومی حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، بی این پی

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ شہدائے کے عظیم قربانیوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کسی قسم کی جدوجہد سے دریغ نہیں کرینگے ان کی قربانیاں نوجوان نسل کیلئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ بی این پی شہداء کی نمائندہ جماعت ہے جہنوں …

Read More »

سندھی قوم پرست جماعت کے حامی پروفیسر کراچی ایئرپورٹ سے لاپتا

کراچی —  سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کی مہران یونیورسٹی کے پروفیسر اور قوم پرست جماعت سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے حامی پروفیسر انعام بھٹی مبینہ طور پر کراچی ائیرپورٹ سے لاپتا ہو گئے ہیں۔ خاندان کے افراد اور ان کے قریبی ساتھیوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں …

Read More »
'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com