Home / Archives / کوئٹہ میں آئل ٹینکر اور ویگن میں تصادم تین افراد جاں بحق

کوئٹہ میں آئل ٹینکر اور ویگن میں تصادم تین افراد جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں آئل ٹینکر اور ویگن میں تصادم تین افراد جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق جمعرات کی شب کوئٹہ کے علاقے ونا خان تھانہ چوک کے حدود میں آئل ٹینکر اور ویگن میں تصادم ہوا۔

تصادم کے نتیجے میں ویگن میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ویگن میں سوار تین افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ رات گئے تک فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں آگ بجھا نے کی کوشش میں مصروف رہی۔

Source: Daily Azadi Quetta

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

آئی ایم ایف کا امدادی پروگرام کے مقررہ اہداف پر نظر ثانی نہ کرنے کا عندیہ

اسلام آباد —  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے مالی سال …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com