Home / Archives / پنجگور سرسانڈ میں ریت کے ٹھیلے میں دب کر دو نوجوان جاں بحق

پنجگور سرسانڈ میں ریت کے ٹھیلے میں دب کر دو نوجوان جاں بحق

پنجگور: پنجگور سرسانڈ میں ریت کے ٹھیلے میں دب کر دو نوجوان جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق پنجگور شہر سے دس کلو میٹر دور سرسانڈ میں رسول جاں ولد راہ حسین اور مجید ولد پیر جاں ساکناں تسپ ریت کے ٹھیلے میں دب کر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق رسول جاں اور مجیداتوار کے دن سرسانڈ میں ریتی لانے گئے تھے جہاں وہ ریت کا ٹھیلہ گرنے سے دب کر جاں بحق ہوگئے جن کی میتیں آج پیر کے روز ریسکیو کرنے کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں واضح رہے۔

کہ اس سے قبل بھی سرسانڈ میں اس کے واقعات ہوتے رہے ہیں بعد ازاں دونوں کو آبائی گاوں تسپ میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا۔

Source: Daily Azadi Quetta

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

Human Development Index 2019: Pakistan ranks lower than all South Asian countries

ISLAMABAD: Pakistan’s ranking on the Human Development Index (HDI) 2019 fell one notch more and …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com