Home / Archives / گوادر، آبادی کی منتقلی کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے،ڈی سی آفس کیسامنے دھرنا
Located in the southwestern province of Balochistan, Gwadar is the crown jewel of China’s $60 billion investment in its Belt and Road Initiative projects in Pakistan.

گوادر، آبادی کی منتقلی کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے،ڈی سی آفس کیسامنے دھرنا

گوادر: آبادی کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے خلاف کلانچی محلہ کے مکینوں کا احتجاجی ریلی،ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا۔

تفصیلات کے مطابق کلانچی محلہ گوادر کی آبادی کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے خلاف مکینوں نے احتجاج کیا اور ریلی نکالی ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دیا گیا. احتجاجی ریلی میں کلانچی محلہ کے سینکڑوں لوگوں نے حصہ لیا،مالکانہ حقوق کے لیئے کلانچی محلہ کے مکین گزشتہ چارروزسے متواتر احتجاج کرتے چلے آرہے ہیں۔ مظاہرین نے کلانچی پاڑہ سے بے دخلی کے نوٹس کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اس سلسلے میں مطاہرین نے اپنے مطالبات پر مشتمل ایک درخواست بھی انتظامیہ کو پیش کردیا کلانچی پاڑہ میں بجلی اور پانی کی فراہمی اور بوائز اسکول کی تعمیر کا بھی مطالبہ کیا۔

Source: Daily Azadi Quetta

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

Why the Student Solidarity March is being organised across the country

In the midst of fee hikes, harassment scandals and arrests from campuses, students across the …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com