Home / Archives / جامعہ بلوچستان ویڈیو سکینڈل ایف آئی اے نے تحقیقات تیز کردی‘رپورٹ 27 اکتوبر کو وزیراعلی کو پیش کی جائے گی

جامعہ بلوچستان ویڈیو سکینڈل ایف آئی اے نے تحقیقات تیز کردی‘رپورٹ 27 اکتوبر کو وزیراعلی کو پیش کی جائے گی

کوئٹہ : وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے جامعہ بلوچستان ہراسگی اسکینڈل کی تحقیقات تیز کردیں جلد تحقیقات مکمل کر کے کاروائی کا امکان، ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جامعہ بلوچستان اسکینڈل کی تحقیقات تیز کردی گئی ہیں ایف آئی اے کی ٹیم نے ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ہراسگی اسکینڈل کی رپورٹ 27اکتوبر کو گورنراور وزیر اعلی بلوچستان کو پیش جائے گی دوسری جانب واقعہ کی تحقیقات کے حوالے سے بلوچستان اسمبلی کی کمیٹی کا دوسرا اجلاس 23اکتوبر کو متوقع ہے واضح رہے کہ گزشتہ روز پارلیما نی کمیٹی کا اجلاس چیئر مین کے نام پر اختلافات کا شکار ہونے پر ملتوی کردیا گیا تھا۔

Source: Daily Azadi Quetta

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

Why the Student Solidarity March is being organised across the country

In the midst of fee hikes, harassment scandals and arrests from campuses, students across the …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com