Home / Archives / بلوچستان یونیورسٹی نے طلباء وطالبات کیلئے یونیفارم کو لازمی قرار دیدیا
بلوچستان یونیورسٹی VOA

بلوچستان یونیورسٹی نے طلباء وطالبات کیلئے یونیفارم کو لازمی قرار دیدیا

کوئٹہ : بلوچستان یونیورسٹی میں طلباء و طالبات کے لئے یونیفارم پہننا لازم قرار دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جامعہ بلوچستان کی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں یونیفارم لازم قرار دے دیا ہے اس سلسلے میں جاری ایک سرکلر کے مطابق بی ایس اور ماسٹرز کے طلباء و طالبات یکم مارچ 2020 سے یونیفارم پہن کر یونیورسٹی آئیں گے جبکہ یونیفارم نہ پہننے والے طلباء و طالبات کو جامعہ میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی سرکلر میں جناح روڈ پر واقعہ ایک دکان سے یونیفارم حاصل کی جاسکتی ہے۔

Source: Daily Azadi Quetta

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

انسانی حقوق کی تنظیموں کا برلن میں بلوچستان حوالے کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

لندن: بلوچستان کے عوام کے حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لئے کام کرنے والی …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com