Home / Archives / وزیراعظم کی جہانگیر ترین اور اختر مینگل سے فوری رابطہ کرنیکی ہدایت

وزیراعظم کی جہانگیر ترین اور اختر مینگل سے فوری رابطہ کرنیکی ہدایت

کوئٹہ : وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کو بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے فوری رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں کسی صورت بھی اتحادیوں سے کئے گئے وعدے پوری کرنے ہیں بلوچستان میں فنڈز کے اجراء، ترقیاتی کاموں سمیت تعلیمی اداروں کے قیام پر جلد عمل ہو گا بلوچستان نیشنل پارٹی سمیت تمام اتحادیوں سے مل کر پاکستان کی ترقی کا سفر جاری رکھیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے جہا نگیر ترین کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے فوری رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی نے کور کمیٹی کا اجلاس 19 جنوری کو طلب کر لیا کور کمیٹی اہم فیصلے متوقع ہے۔

Source: Daily Azadi Quetta

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

World Sindhi Congress denounces the arrest of PTM leader

London: The chairperson of World Sindhi Congress (WSC) Rubina Shaikh issued a statement denouncing the …

Leave a Reply

Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com