Home / Archives / حب میں مزدہ ٹرک کے مسافر کوچ سے ٹکرانے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک

حب میں مزدہ ٹرک کے مسافر کوچ سے ٹکرانے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک

حب: تفصیلات کے مطابق حب میں مزدا ٹرک اور مسافر کوچ کے مابین تصادم کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور دس کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں-

یہ واقعہ گڈانی موڑ کے قریب پیش آیا۔ امداد مہیا کرنے والے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو حب سول اسپتال منتقل کردیا۔ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

A Note for Baloch Missing Persons

Noroz Hayat Baloch It was a gloomy morning, and it snowed heavy last night, trees …

Leave a Reply

Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com