Home / Archives / یورپی یونین کے سربراہان نے بریگزٹ معاہدے پر دستخط کر دیے

یورپی یونین کے سربراہان نے بریگزٹ معاہدے پر دستخط کر دیے

یورپی کمیشن کی صدر اُرزلا فان ڈیر لائن اور یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل نے بریگزٹ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ فان ڈیر لائن نے ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ اب یورپی پارلیمان سے آئندہ ہفتے اس معاہدے کی توثیق کی ضرورت ہے۔ یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلا کی ڈیڈ لائن اکتیس جنوری ہے۔

جمعرات کو برطانوی ملکہ الزبتھ دوم اس قانون پر دستخط کر چکی ہیں۔ آئندہ ماہ سے دونوں فریقین کے درمیان ایک حتمی تجارتی معاہدہ طے کیے جانے کے لیے مذاکرات کا مرحلہ شروع ہوگا

Source: DW

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

A Note for Baloch Missing Persons

Noroz Hayat Baloch It was a gloomy morning, and it snowed heavy last night, trees …

Leave a Reply

Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com