Home / Archives / نوشکی سے مزید دو لاپتہ افراد صاحب داد بگٹی اور گل محمد بگٹی دو سال بعد بازیاب

نوشکی سے مزید دو لاپتہ افراد صاحب داد بگٹی اور گل محمد بگٹی دو سال بعد بازیاب

نوشکی: نوشکی سے مزید دو لاپتہ افراد صاحب داد بگٹی اور گل محمد بگٹی دو سال بعد بازیاب ہوگئے۔

دو سال قبل لاپتہ ہونے والے افراد صاحب داد بگٹی ولد قادر بخش بگٹی ساکن چھتر پلیجی گل محمد بگٹی ولد قیصر خان ساکن چھتر پلیجی نوشکی سے بازیاب ہوگئے،بازیاب ہو نے والے افراد سے بی این پی کے مرکزی کمیٹی کے رکن میر خورشید جمالدینی،سابق ضلعی صدر نذیر بلوچ، میر ثناء اللہ جمالدینی و دیگر نے ملاقات کی اور بازیاب ہونے والے افراد وکے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔

Source: Daily Azadi Quetta

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

A Note for Baloch Missing Persons

Noroz Hayat Baloch It was a gloomy morning, and it snowed heavy last night, trees …

Leave a Reply

Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com