Home / 2020 / March / 18

Daily Archives: March 18, 2020

سی ایم ایچ کوئٹہ کی بندش باعث تشویش ہے، بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ:بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں سی ایم ایچ اسپتال کوئٹہ کی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں واحد ایک اسپتال جس میں بلوچستان کے عوام علاج معالج اسی اسپتال سے کراتے ہیں سی ایم ایچ اسپتال کے تمام داخلی رستوں کو …

Read More »

پاکستان میں کرونا وائرس کے 2 مریضوں کا انتقال

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں دو گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے دو مریضوں کا انتقال ہوگیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور جھگڑا نے پہلے آگاہ کیا تھا کہ مردان میں وائرس کا ایک مریض چل بسا ہے۔ اس کی عمر 50 سال تھی اور مردان میڈیکل …

Read More »

Editorial: The Dera Bugti Massacre & the spectacle of a rogue state

The massacre of Dera Bugti that took place on, 17 March 2005, has stayed in the collective memory of the Baloch, as one of the darkest days since the forceful annexation of their country into Pakistan. On this date, the troops of the Frontier Corps and the regular army, in …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلیے 5 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے دنیا بھر میں پھیلنے والی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاکستان کو فوری طور پر5 کروڑ ڈالر امداد جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ کورونا وائرس کی روک …

Read More »

کورونا وائرس،حکومت عوام کو سہولیا ت کی فراہمی میں ناکام ہوچکی ہے، بی ڈی ایف

کوئٹہ: بلوچ ڈاکٹرز فورم نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور محکمہ صحت عوام اور ڈاکٹروں کو کرونا وائرس سے بچا کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ھو گئی ہے جس سے کرونا وائرس کے کیسز زیادہ ھونے لگے ہیں۔عرصہ دراز …

Read More »

بلوچستان میں نئے قرنطینہ مراکز بنانے کی تیاریاں

بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ بدھ کو پاکستان اور ایران کی سرحد کے قریب تفتان کے قرنطینہ میں موجود سندھ سے تعلق رکھنے والے 750 زائرین کو صوبے میں بھیج دیا گیا ہے۔ پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے …

Read More »

کرونا وائرس کا پھیلاؤ: امریکہ اور چین کی ایک دوسرے پر تنقید

کرونا وائرس سے متعلق چین اور امریکہ کے درمیان پیدا ہونے والا سفارتی تنازع کھل کر سامنے آگیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے اُس مبینہ دعوے پر تنقید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوج میں کرونا وائرس چین نے پھیلایا ہے۔ چین نے بھی …

Read More »
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com