Home / Archives / عوام نے تعاون نہ کیا تو کرفیو لگا سکتے ہیں، بلوچستان حکومت

عوام نے تعاون نہ کیا تو کرفیو لگا سکتے ہیں، بلوچستان حکومت

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان نے کہاہے کہ کورونا وائرس کا پھیلا روکنے کیلئے عوام نے تعاون نہ کیا تو مزید سخت اقدامات کرتے ہوئے کرفیو لگا سکتے ہیں اپنے فیس بک پیج پر ایک پوسٹ میں ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ مکمل لاک ڈاؤن مطلب ہے کرفیو، اس سے کم تر کوئی بھی اقدام جزوی لاک ڈاؤن کہلائے گا۔ 

Source: (انتخاب نیوز)

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

بلوچستان،بیرون ملک سے آنیوالے 1074 افراد کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: حکومت بلو چستان کا بیرون ملک سے آنے والے 10ہزار 743افراد کے کو رونا …

Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com