Home / Archives / مند، فورسز پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق، 4 زخمی

مند، فورسز پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق، 4 زخمی

تربت، مند کے علاقہ ردیگ میں سیکورٹی فورسزکی گشتی ٹیم پرفائرنگ،2اہلکارجاں بحق،4زخمی، ذرائع کے مطابق مند کے علاقہ سہرین کوہ ردیگ میں ایف سی کی گشتی ٹیم پر نامعلوم افرادنے اچانک فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سپاہی رضوان اورسپاہی محمد اکبرجاں بحقہوگئے جبکہ میجرمشتاق، نائب صوبیدار ظہور احمد، نائیک ظفر اور سپاہی آصف زخمی ہوگئے۔

Source: Daily Intekhab

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

بلوچستان،بیرون ملک سے آنیوالے 1074 افراد کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: حکومت بلو چستان کا بیرون ملک سے آنے والے 10ہزار 743افراد کے کو رونا …

Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com