Home / 2020 / March / 26

Daily Archives: March 26, 2020

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حکومتی اقدامات تسلی بخش نہیں، بلوچ ڈاکٹرز فورم

کوئٹہ : بلوچ ڈاکٹرز فورم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حکومتی اقدامات تسلی بخش نہیں ہیں اور اس ایمرجنسی صورتحال میں بھی ڈاکٹرز اور باقی اسٹاف بغیر کسی سہولیات اور حفاظتی انتظامات کے اپنے ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔ اگر ڈاکٹروں کو رسک الاؤنس …

Read More »

کورونا وائرس، عوام ایک دوسرے سے ملنے سے گریز کریں، اختر مینگل

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایسا دشمن ہے جو دکھائی نہیں دیتا ہمارے ملک کے پاس اس وباء کا علاج دریافت نہ کرسکے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوگا بلوچستان سمیت ملک بھر میں بے …

Read More »

کورونا کی روک تھام، سندھ بلوچستان بارڈر کو سیل کر دیا گیا

نصیرآباد: کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سندھ بلوچستان کا بارڈر سیل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سندھ بلوچستان کا بارڈر سیل کرکے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے جب کہ سندھ و پنجاب جانے والی گاڑیاں مختلف مقامات پر روک دی گئی ہیں۔واضح رہے کہ ملک بھر …

Read More »

دیہی علاقوں میں انٹرنٹ سہولت کی عدم دستیابی کی وجہ سے آن لائن کلاسس سے استفادہ حاصل کرنا ممکن نہیں, ایچ ای سی اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے. بی ایس او

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر دنیا بھر میں معمول زندگی متاثر ہوچکی ہے جبکہ پاکستان میں بھی وائرس سے متاثرہ افراد کی بڑھتی ہوئی تعداد سے حکومت کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں …

Read More »

صوبائی حکومت کی جانب سے راشن تقسیم اقرباء پروری کا شکار ہے مسترد کرتے ہیں،بی این پی

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں صوبائی حکومت کی جانب سے غریب نادار افراد میں علاقائی تعصب کی بنیاد پر راشن کی تقسیم اور امداد دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مستحقین میں اشیائے ضروریہ سیاسی وابستگیوں پر تقسیم کی جا رہی ہیں …

Read More »
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com