Home / Balochistan / Sociology (page 10)

Sociology

گوادر: پانی بحران پر دھرنا چھٹے روز جاری، کوئٹہ میں‌ مظاہرہ

پانی بحران پر دھرنا چھٹویں روز بھی جاری، میرین ڈرائیوبلاک، گوادر پورٹ جانےوالے ہیوی گاڈیوں کی قطایں لگ گئیں. آمدورفت معطل. تفصیلات کے مطابق آل پارٹیز اور کونسلران کا دھرنا چھٹویں روز بھی جاری رہا. شرکاء نے فاضل چوک سے احتجاجی ریلی نکال کر ملاموسیٰ موڈ کو بندکرکے دھرنا دیا. …

Read More »

گوادر پانی بحران، سردار اختر مینگل کی قیادت میں کراچی میں ریلی نکالی جائیگی

حب : بلوچستان نیشنل پارٹی کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر و اجہ قاسم رونجہ منعقد ہوا اجلاس میں مہ نان خاص مرکزی کمیٹی کے ممبرعبدالرؤف منگل اور مرکزی رہن ء اکبر مینگل تھے ۔ اجلاس کی کاروائی ضلعی ج ل سیکریٹری ڈاکٹر حبیب اللہ شیخ نے چلائی …

Read More »

Gwadar residents protest against water shortage

KARACHI: Residents of Gwadar and members of Civil Society Gwadar held a demonstration against shortage of drinking water here on Monday outside Karachi Press Club (KPC). The protesters had arrived from Gwadar to Karachi covering 700km distance just to raise the issue. Addressing the protest, speakers said that Balochistan government …

Read More »

ایران سے تربت پنجگور گوادر کو بجلی سپلائی معطل

کوئٹہ: فنی خرابی کے باعث ایران سے بلوچستان کے تین اضلاع کو بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی ۔ ترج ن کیسکو کے مطابق ایران سے آنے والی 132 کے وی جیکی کور مند ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی پیدا ہونے سے بلوچستان کے ضلع گوادر،پنجگور اور تربت کو بجلی …

Read More »

گوادر: ساحل عوامی اتحاد کی جانب سے پانی بحران کے خلاف مظاہرہ

ساحل عوامی اتحاد گوادر کی جانب سے جمعرات کی شام ملا فاضل چوک پر گوادر میں پانی کے بحران کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا. گوادر ساحل اتحاد کے آرگنائزر مولا بخش مجاہد اور ایک رہنما مراد ملنگ نے گوادر میں پانی کے شدید بحران پر بات کرتے ہوئے …

Read More »

قائد اعظم یونیورسٹی سے نکالے گئے بلوچ طلباء بحال اور جرمانے واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد : وزارت تعلیم ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے نکالے گئے بلوچ طلباء کی بحالی سمیت دیگر طلباء کو بھاری بھر کم کئے جانے والے جرمانے واپس لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ۔ قائد اعظم یونیورسٹی میں 2درجن کے قریب بلوچ طلباء …

Read More »

قا ئد اعظم یونیورسٹی میں بلوچستان کے طلباء پر تشدد کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کال پرقائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں بلوچستان کے طلباء پر لاٹھی چارج اور انکے داخلے معطل کئے جانے کے خلاف بدھ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ جس میں طلباء کی بڑی تعدا د سمیت بی این پی کے …

Read More »

گوادر میں ایک بار پھر پانی بحران شدت اختیار کر گیا، ٹینکروں کی سپلائی بھی بند

سلیمان ہاشم گوادرمیں پانی کا شدید بحران ٹینکروں کے چار ماہ کے لاکھوں روپے ڈوب گئے، پانی کی سپلائی روک دی، محکمہ پبلک ہیلتھ ٹینکر مالکان کے ایک ارب روپے کے قریب مقروض۔ محکمہ پبلک ہیلتھ نے اس بار بھی ہرٹینکر مالکان کوکچھ روپے دینے کی پیشکش ضرور کی ہے …

Read More »

گوادر پریس کلب کے سامنے بی ایس او کا قائداعظم یونیورسٹی کے طلبا کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

گوادرمیں بی ایس او کے زیر اہتمام اسلام آباد میں بلوچ اور پشتون طلبہ کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ. مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈز تھے جن پر درج تھا کہ ’’ہاتھوں میں ہاتھ دو، بلوچ طلبا کا ساتھ دو، بلوچ طلبہ کا استحصال نامنظور، علم دو زندان نہ …

Read More »

16 killed, 32 injured in coach, trailer

DALBANDIN: 16 people were killed and 32 others were injured in a collision between a trailer and a coach near here Tuesday. According to details a trailer and a passenger coach at Lagap near here today. As a result ten people died and 16 others were injured. Levies and Police …

Read More »
'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com