ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سے سفر کے دوران تباہ ہونے والی سیاحتی آبدوز ٹائٹن کا مکمل ملبہ بحر اوقیانوس کی تہہ سے نکال لیا گیا
ہنگری نے یورپی یونین کو یوکرین کی مزید امداد کیلئے فنڈنگ روکنے اور روس پر مزید پابندیوں کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا
ہر سال45 لاکھ سے زیادہ خواتین اور بچے حمل، ولادت یا پیدائش کے بعد چند ہفتوں میں مر جاتے ہیں،عالمی ادارے صحت